کلونجی کورونا وائرس میں مفید ہے:حکیم قاضی ایم اے خالد بادیاں خطائی 'دارچینی'کلونجی اور شہد کی ہربل چائے 'حفظ ماتقدم وعلاج کیلئے انتہائی موثر ہے لاہور:ہربل اسلامک سسٹم آف میڈیسن میں صدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں۔ کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے یہ بات جدید تحقیقات نے بھی ثابت کردی ہے۔ ابتک کی گئی تحقیق کے مطابق کلونجی اینٹی وائرل'اینٹی بیکٹیریل'ڈائیریٹک 'اینل جیسک'برونکوڈائی لیٹر ثابت ہوئی ہے اور کینسر، لیوکیمیا، ایچ آئی وی ایڈز، ذیا بیطس، بلڈ پریشر ہائپر کولیسٹرول ایمیا 'میٹا بولک ڈیزیززاور جدید وائرل ڈیزیززخاص طور پر کورونا وائرس (سی ١٩)کے علاج میں انتہائی موثر پائی گئی ہے۔ اس امر کا اظہارمرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اورہیلتھ کئیر پروفیشنل حکیم قاضی ایم اے خالد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس(سی ١٩) کے علاج و حفظ ماتقدم کے حوالہ سے کلونجی '...
HAKEEM KHALID BLOG
Blog on News, Views, Articles & Columns, Islam, Poetry, Beauty, Fitness, Health and Lifestyle related information & More in Urdu Language.